Sale!

Aks e Tashfeen – عکسِ تاشفین

 600  499

Beautiful book, wonderfully written energetic and heartfelt poetry by our young poetess Tashfeen Farooqi.

Author Tashfeen Farooqi
Published October 2018
Price Rs 499 PKR
ISBN 978-969-7868-02-5
Language Urdu
Total Pages 128
Paper Quality Standard Book Paper and White Imported
Binding Hardbound with Dutcover
Genre Poetry,Urdu
Shipping FREE

تاشفین فاروقی،شاعری کی دنیا میں ایک نیا نام ہیں۔آپ کی پیدائیش کراچی میں ہوئی اور یہیں اپنی تعلیم مکمل کی۔ یوں تو آپ گزشتہ بارہ سال سے لکھ رہی ہیں اور گزشتہ پانچ سالوں سے سوشل میڈیا پہ شاعری کے حلقوں میں آپ کا نام خاصا جانا جاتا ھے۔ مگر ادبی دنیا میں ٰعکسٍ تاشفینٰ کے ذریعے ہی آپ کا پہلا قدم گردانا جائے گا۔ آپ کی شاعری کا ذیادہ حصہ تصوراتی و رومانوی تخیل پر مبنی ہے مگر کہیں کہیں اس میں معاشرے کی تلخ حقیقتوں کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔ اوراق پبلی کیشنز، عکسٍ تاشفین کی اشاعت کر کے تاشفین فاروقی کے ادبی سفر کے آغاز کا حصہ بن رہا ھے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔ اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجیے۔

Additional information

Weight 0.3 kg
Dimensions 0.4 × 5.5 × 8.5 in

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aks e Tashfeen – عکسِ تاشفین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *